بابر اعظم کے ٹیسٹ میں 2 ہزار رنز مکمل۔

بابر اعظم کے ٹیسٹ میں 2 ہزار رنز مکمل۔ لاہور: بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں2 ہزار رنزمکمل کر لیے جب کہ جاوید میانداد نے صرف 42 ٹیسٹ میں یہ سنگ میل عبور کیا تھا۔

بابر اعظم نے توفیق عمر کے برابر 53 ویں ٹیسٹ میں یہ اعزاز حاصل کیا، شعیب محمد47،سعید احمد، سعید انور اور محمد یوسف 48، حنیف محمد، صادق محمد اور محسن خان 49، ظہیر عباس 50، ماجد خان اور اظہر علی51، انضمام الحق 52 ٹیسٹ میں 2 ہزار رنز بنانے میں کامیاب ہوئے۔

دوسری طرف پاکستان کی بیٹنگ لائن ساوتھیمپٹن کے ٹیسٹ میں بھی خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکی۔کپتان اظہر علی نے کپتانی کو ہار کی وجہ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے