ہمارے متعلق

Urdundews.eu is a website which is made to give correct and authentic information to people who live abroad for economic and other reasons.there are very few urdu news paper in europe and abroad which provide correct information to people speak urdu.Our aim to provide urdu information to urdu speaking people living abroad.When we search on internet the key words like urdu newspapers,urdu in europe,urdu spaking people in world,urdu data on internet,visa information in urdu,urdu guide to get visa for europe, we came to know that there are few websites which are mainly in urdu. Urdu news websites in Europe are few.so we gradually increase our news range and provide good and authentic urdu news in europe

اردونیوزڈاٹ ای یوکا بنیادی مقصد دنیا میں بسنے والے ان افراد کو معلومات کی فراہمی ہے جو اردو بولتے اور پڑھتے ہیں۔ تحقیق کے بعد یہ پتا چلا کے یورپ میں اردو میں خبریں باہم پہنچانے والی نہایت ہی کم ویب سائٹس ہیں اسی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے اردو نیوز ویب سائٹ کی بنیاد رکھی گئی۔ یہ ویب سائٹ یورپ میں بسنے والے تمام لوگوں کو پاکستان اور پوری دنیا کے متعلق آگاہی دے گی۔اردو نیوز ز میں دلچسپی یورپ میں بسنے والے ان لوگوں میں پائی جاتی ہے جو بنیادی طور پر پاکستان انڈیا اور بنگلہ دیش سے تعلق رکھتے ہیں۔ لاکھوں افراد جو بسلسلہ روزگار یورپ میں قیام پذیر ہیں وہ اپنے اپنے ممالک کے حالات کے بارے میں جاننے کی تگ و دو میں رہتے ہیں۔اردو نیوز ڈاٹ ای یو سے تمام لوگوں کو باہم معلومات پہنچائے جائیں گی۔ صاف اور شفاف معلومات لوگوں تک پہنچانا بغیر کسی سیاسی پارٹی کی حمایت کئے سیاست کے بارے میں تجزئے بھی ہماری ویب سائٹ میں شامل ہوں گے اس کے علاوہ یورپ میں بسنے والے افراد ویزا اور امیگریشن کے متعلق معلومات بھی ہماری ویب سائٹ سے لے سکیں گے۔